RS 16,000,000

Two Marla House For Sale with Six Bed Rooms & 2- Ba

1 of
Previous Next

Ad Details

  • Ad ID: 4361

  • Added: March 9, 2021

  • Sale Price: RS 16,000,000

  • Location: Sialkot, Punjab, Pakistan

  • Views: 315

Description

Two Marla House For Sale with Six Bed Rooms & 2- Ba in Siyalkot. Find the best 2 Marla House Sale. price! 2 Marla House Sale on dventa.net. Dventa siyalkot & Gujrat offers online local classified ads for Houses. Post your classified ad for free in various things. 

Description

  • 4 منزلہ کارنر کمرشل پلازہ مرادپور مرالہ روڈ سے صرف 10 میٹر کی دوری پر
  • ایک سٹریٹ 23 فٹ ایک طرف 15 فٹ
  • 3 عدد دکانیں گراؤنڈ فلور اوپر تینوں فلور پر ایک ایک عدد مکمل ہال ۔ ہر ہال کا کرایہ 15 ہزار روپے آسانی سے مل سکتا
  • 2 عدد باتھ روم ایک عدد چھوٹا آفس کچن
  • فل ماربل اور سیلنگ
  • فل گیج کی 7.36 اور 7.29 تاروں کا استعمال
  • بہترین گیج کا ایلومینیم اور شیشہ کا استعمال
  • بلڈنگ میں مغل سٹیل کے سریے کے بیم ڈالے گئے ہیں
  • میٹل کے بہترین سوئچ بورڈز اور لائٹس
  • ماسٹر اور سٹار لیک کا بہترین پینٹ کے ڈیزائن اندرون و بیرون بلڈنگ
  • 1000 لیٹر کی پانی کی ٹینکی انسٹال کی گئی ہے
  • باتھ رومز میں پیتل اور سٹیل کی تمام چیزیں انسٹال
  • 03 عدد بجلی کے کمرشل میٹر ڈیمانڈ نوٹس جمع ہوچکے
  • گیس میٹر کی درخواست پراسس میں ہے
  • بلڈنگ کا کرایہ کم از کم 60 ہزار ماہانہ کما سکتے ہیں
  • 02 مرلہ جگہ پر تعمیر شدہ
  • ڈیمانڈ 1 کروڑ 60 لاکھ روپے
  • تفصیلات کیلئے میرے نمبر پر کال یا میسج کرکے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ جزاک اللّٰہ
  • میاں امین فرید

advertise your business for free

Spread the love